راولپنڈی:پہلے قیوم گل (مرحوم) سیٹلائٹ سکوائش ٹورنامنٹ کا آغاز
راولپنڈی (دنیا رپورٹ ) دی شالیمار کلب سکوائش کورٹس کے زیرِ اہتمام پہلا قیوم گل (مرحوم) سیٹلائٹ سکوائش ٹورنامنٹ 16کا آغاز آج ہوگا۔۔
، چار روزہ قومی ایونٹ کے مین ڈرا میں ملک بھر سے 32ٹاپ کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ایونٹ کی ٹاپ سیڈنگ میں پہلی سیڈ، سعید عبدالوہاب / سعید عبدل دوسری سیڈ، کلیم اللہ شعیب تیسری سیڈ، صدام الحق انتظامی کمیٹی کے نمائندے سید رضا علی نے کہا ٹورنامنٹ کا بنیادی مقصد نوجوانوں میں سکوائش کے کھیل کو فروغ دینا اور قومی سطح کے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا بہترین پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments