علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے  وائس چانسلر کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) صدر آصف علی زرداری نے جشنِ آزادی کے موقع پر شعبئہ تعلیم میں گراں قدر خدمات کے۔۔

 اعتراف میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کو تمغئہ امتیاز سے نوازا۔ یہ قومی اعزاز تعلیم کے فروغ، معیاری تعلیم کی فراہمی، اساتذہ کی ترقی، تحقیق کے فروغ اور تعلیمی اداروں کی بہتری کیلئے ان کی نمایاں خدمات کا اعتراف ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...