ڈاکٹر نعیم تاج کو تمغہ امتیاز ملنے پر عوامی حلقوں کی مبارکباد

ڈاکٹر نعیم تاج کو تمغہ امتیاز ملنے  پر عوامی حلقوں کی مبارکباد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) معروف ماہرِ جراحی اور کیپیٹل ہسپتال اسلام آباد کے شعبۂ سرجری سے وابستہ ڈاکٹر محمد نعیم تاج کو شعبۂ طب و جراحی میں نمایاں خدمات اور غیر معمولی کارکردگی کے۔۔

 اعتراف میں تمغۂ امتیاز سے نوازے جانے پر مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے ۔ڈاکٹر محمد نعیم تاج نے سرجری کے شعبے میں اپنی پیشہ ورانہ مہارت، خدمات کے ذریعے نمایاں مقام حاصل کیا۔ ان کی طبی خدمات کے حوالے سے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز بھی ان کی پیشہ ورانہ کامیابیوں میں شامل بتایا جاتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...