مشیر صحت پنجاب میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کا جہلم کا دورہ ،منصوبوں کا جائزہ

مشیر صحت پنجاب میجر جنرل (ر) ڈاکٹر  اظہر محمود کا جہلم کا دورہ ،منصوبوں کا جائزہ

کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا)مشیر صحت پنجاب میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی نے جہلم ریلوے اسٹیشن، ریلوے ہسپتال اور۔۔۔

 ریلوے ریسٹ ہاؤس کا دورہ، ریلوے سٹیشن جہلم پر جاری ترقیاتی منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا اور منصوبے پر جاری کام، پیش رفت اور دیگر انتظامی امور کے حوالے سے بریفنگ لی۔ انہوں نے کہا کہ عوامی سہولیات اور سرکاری املاک کی مناسب دیکھ بھال، صفائی ستھرائی اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...