فیڈرل بورڈ، فرسٹ وسیکنڈ ایئر کے امتحانی نتا ئج کا اعلان آئندہ ہفتے کریگا
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) فیڈرل بورڈ آ ف ایجوکیشن کے زیر اہتمام منعقدہ گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کے۔۔۔
نتا ئج کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا، اس حوالے سے وفاقی تعلیمی بورڈ میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ہوں گے۔ تقریب میں پو زیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات میں انعامات بھی تقسیم کئے جائیں گے، وفاقی تعلیمی بورڈ حکام کے مطابق نتائج کی تاریخ کا حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments