اسلام آبادمیں سرچ آ پریشن 19مشکوک افراد تھانے منتقل

اسلام آبادمیں سرچ آ پریشن  19مشکوک افراد تھانے منتقل

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 475 افراد، 145گھروں، 47دکانوں ، 22 ہوٹلوں،248موٹر سائیکلوں اور 80گاڑیوں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 19 مشکوک افراد اور 22 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات میں منتقل کیا ۔

اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 475 افراد، 145گھروں، 47دکانوں ، 22 ہوٹلوں،248موٹر سائیکلوں اور 80گاڑیوں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 19 مشکوک افراد اور 22 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات میں منتقل کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...