اوگی میں بجلی لوڈ شیدنگ ختم کرنیکا مطالبہ

اوگی میں بجلی لوڈ شیدنگ ختم کرنیکا مطالبہ

اوگی (نما ئندہ دنیا ) ایوانِ تجارت اوگی کے سابق صدر حاجی رفیع الدین نے اوگی میں واپڈا کی جانب سے گھنٹوں جاری رہنے والی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے۔۔۔۔

 خبردار کیا ہے کہ اگر واپڈا اوگی نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو عوام اور تاجر سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہوں گے ، جس کے بعد پیدا ہونے والے حالات کی ذمہ داری واپڈا حکام اور انتظامیہ پر عائد ہوگی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روزانہ کئی گھنٹے بجلی بندکی جا تی ہے جس کے باعث کاروباری سرگرمیاں بری طرح متاثر ہورہی ہیں ۔  انہوں نے کہا اگرصورتحال کا نوٹس نہ لیا گیا تو سڑکیںبندکرکے بھرپوراحتجاج کیاجائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...