مانسہرہ ، سابق صوبائی وزیر حاجی ابرار حسین تنولی مسلم لیگ ن میں شامل

 مانسہرہ ، سابق صوبائی وزیر حاجی ابرار  حسین تنولی مسلم لیگ ن میں شامل

اوگی (نما ئندہ دنیا ) ضلع مانسہرہ کی سیاست میں تبدیلی، سابق صوبائی وزیر حاجی ابرار حسین تنولی نے جمعیت علمائے۔۔۔۔

 اسلام سے اپنی سیاسی راہیں جدا کرتے ہوئے پورے خاندان سمیت پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر پڑھنہ گجراں کے مقام پر شمولیتی جلسے کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف، سابق گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا، کیپٹن صفدر سمیت مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماؤں اور بڑی تعداد میں کارکنوں اور عوام نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...