AI Geo Navigators لیپ X ڈیپ فیسٹ 2026 میں شرکت کریگی
اسلام آباد( سہیل خان) AI Geo Navigators لیپ X ڈیپ فیسٹ 2026 میں شرکت کرے گی جو 31اگست سے 3۔۔۔۔
ستمبر تک ریاض ایگزیبیشن اینڈ کنونشن سینٹر، ملہم سعودی عرب میں ہوگا۔اس موقع پر AI Geo Navigators اپنے اہم سعودی حل مرصاد کو مرکزی طور پر پیش کرے گی۔ مرصاد سعودی عرب کے لیے تیار کیا گیا ایک موسمیاتی اور قدرتی خطرات کی جانچ کا عملی پلیٹ فارم ہے ، جو مختلف خطرات کی سکریننگ، موسمیاتی معلومات، شعبہ جاتی تجزیے اور مصنوعی ذہانت کی مدد سے حاصل ہونے والی معلومات کو ایک ہی نظام میں یکجا کرتا ہے ۔ ایونٹ میں AI Geo Navigators کی نمائندگی چیف ایگزیکٹو آفیسر عاصم جاوید، کمیونیکیشن منیجر شاہدہ حاجی، مسفیرہ اکاش کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments