چکوال، لائن سپرنٹنڈنٹ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

  چکوال، لائن سپرنٹنڈنٹ رشوت  لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

اسلام آباد (اے پی پی) ایف آئی اے اسلام آباد زون نے چکوال میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں کیے گئے۔۔۔۔

 ٹریپ آپریشن کے دوران آئیسکو کے چکوال میں لائن سپرنٹنڈنٹ کو مبینہ طور پر 25000 روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ساجد فاروق، لائن سپرنٹنڈنٹ (LS-I)چکوال کیخلاف کا رروا ئی جوڈیشل مجسٹریٹ چکوال فاروق احمد کی نگرانی میں کی گئی، ملزم کے قبضے سے 25 ہزار روپے کے نشان زد نوٹ برآمد ہوئے جو شکایت کنندہ ملک زاہد ولد گل زمان نے ادا کیے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...