رشوت لینے والا پٹواری گرفتار

 رشوت لینے والا پٹواری گرفتار

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا)جہلم اینٹی کرپشن پولیس نے رشوت کے مقدمہ میں مطلوب حلقہ پٹواری شیخ ارشاد کو گرفتار کر لیا ۔۔۔۔

، پنڈ دادنخان کے علاقہ ٹوبھہ کے رہائشی مشتاق احمد نے ایڈیشنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راولپنڈی کو درخواست دی تھی کہ زمین کا ریکارڈ درست کرنے کے عوض پٹواری نے 40 ہزار روپے رشوت طلب کی جس میں سے 35 ہزار روپے گواہان کے روبرو ادا کیے ، اینٹی کرپشن جہلم نے 29 اگست کو ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...