دو منشیات سپلائر گرفتار ، 2کلو 300 گرام چرس برآمد

 دو منشیات سپلائر گرفتار ، 2کلو  300 گرام چرس برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) سول لائنز پولیس نے دو منشیات سپلائر کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 2 کلو 300 گرام چرس برآمد کر لی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی نے کہا کہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے کارروائیاں بلاامتیاز جاری ہیں۔

سول لائنز پولیس نے دو منشیات سپلائر کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 2 کلو 300 گرام چرس برآمد کر لی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی نے کہا کہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے کارروائیاں بلاامتیاز جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...