راولپنڈی:منشیات کیس میں مجرم کو 9 سال قید ، ایک لاکھ روپے جرمانہ
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے منشیات سپلائی کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم ریحان کو 9 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔۔۔
راولپنڈی کی مقامی عدالت نے منشیات سپلائی کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم ریحان کو 9 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ تھانہ روات پولیس نے مجرم ریحان کو مئی 2024 میں گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے مجرم کے قبضے سے ایک کلو 260 گرام چرس برآمد کی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments