پتنگ بازی، پتنگ فروشی اور ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈائون کا آغاز

پتنگ بازی، پتنگ فروشی اور ہوائی  فائرنگ کے خلاف کریک ڈائون کا آغاز

راولپنڈی (اے پی پی) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس نے پتنگ بازی، پتنگ فروشی اور ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈان شروع کر دیا۔

 پولیس حکام کے مطابق آن لائن مانیٹرنگ کے ساتھ ساتھ سابقہ ریکارڈ یافتہ افراد کے خلاف بھی کارروائی کی جا رہی ہے جبکہ گڈز ٹرانسپورٹ سمیت دیگر ذرائع سے پتنگ بازی کے سامان کی ترسیل پر خصوصی نگرانی کی جائے گی۔ پتنگ بازی کے خلاف تکنیکی اور انٹیلی جنس ذرائع سے بھی مانیٹرنگ جاری ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...