مری ،ڈینگی لاروا ملنے پر 7افراد کو چالان ،ایک جگہ سیل
مری (نمائندہ دنیا ) مری میں انسدادِ ڈینگی مہم کے دوران خلاف ورزی پر کارروائیاں سی ای او ہیلتھ ضلع مری ڈاکٹر اظہر محمود عباسی کی زیر نگرانی محکمہ صحت کی ٹیموں نے گہل، چارہان، ڈھانڈا، مری اور پھگواڑی کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے۔۔۔
ڈینگی تدارک، آگاہی اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔ ڈینگی لاروا ملنے پر ایک جگہ سیل کر دی گئی، 15 افراد کو آگاہی نوٹسز جاری جبکہ ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 7 افراد کے چالان کیے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments