چکوال و تلہ گنگ میں منی ڈیمز کی الاٹمنٹ کے لیے قرعہ اندازی

 چکوال و تلہ گنگ میں منی ڈیمز کی  الاٹمنٹ کے لیے قرعہ اندازی

تلہ گنگ( نمائندہ دنیا) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پوٹھوہار ریجن کے زرعی ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت ضلع چکوال و تلہ گنگ میں منی ڈیمز کی الاٹمنٹ کے لیے قرعہ اندازی کی تقریب منعقد ہوئی۔ منتخب کاشتکاروں میں تحصیل چکوال کے 8، تحصیل کلرکہار کے 7، تحصیل تلہ گنگ کے 10جبکہ تحصیل لاوہ کے 15کاشتکار شامل ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پوٹھوہار ریجن کے زرعی ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت ضلع چکوال و تلہ گنگ میں منی ڈیمز کی الاٹمنٹ کے لیے قرعہ اندازی کی تقریب منعقد ہوئی۔ منتخب کاشتکاروں میں تحصیل چکوال کے 8، تحصیل کلرکہار کے 7، تحصیل تلہ گنگ کے 10جبکہ تحصیل لاوہ کے 15کاشتکار شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...