پنڈدادنخان، اے سی کا پٹرول پمپس کا معائنہ، ایک سیل، جرمانے
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان عائشہ شفقت نے پیرا فورس کے ہمراہ للہ روڈ پر مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ کیا۔۔۔
دورانِ چیکنگ پٹرول کی کم مقدار فراہم کرنے والے متعدد پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی، اسسٹنٹ کمشنر نے کم پیمانے پر پٹرول فروخت کرنے پر ایک پٹرول پمپ کو موقع پر سیل کر کے مالکان کو بھاری جرمانے عائد کیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments