ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے شہر کی تزئین و آرائش کا کام جاری

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب  سے شہر کی تزئین و آرائش کا کام جاری

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے شہر کو سرسبز، خوبصورت اور دلکش بنانے کیلئے۔۔۔

 گرین بیلٹس، شاہراہوں، چوکوں، فلائی اوورز اور دیگر اہم مقامات پر شجرکاری اور پودوں کی نگہداشت کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے۔ سکستھ روڈ فلائی اوور پر نصب پلانٹرز میں مختلف اقسام کے سرسبز و خوبصورت پودے اور موسمی پھول لگائے گئے ہیں، جن کی باقاعدہ دیکھ بھال اور آبیاری کے باعث فلائی اوور کا حسن مزید نکھر گیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...