طلبہ کو منشیات سے بچانے کیلئے موثر اقدامات کا فیصلہ

طلبہ کو منشیات سے بچانے  کیلئے موثر اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) طلبہ کو منشیات اور تمباکو کے استعمال سے محفوظ رکھنے کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ۔۔

نے اعلی تعلیمی اداروں میں اپنی 2021کی پالیسی پر موثر عملدرآمد اور نگرانی مزید مضبوط بنانے پر زور دیا ہے ۔اس سلسلے میں ایچ ای سی کمیشن سیکرٹریٹ میں اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری اور وفاقی علاقے کے اعلی تعلیمی اداروں میں ایچ ای سی پالیسی آن ڈرگ اینڈ ٹوبیکو ابیوز ان ہائر ایجوکیشن انسٹی ٹیوشنز، 2021پر عملدرآمد اور نگرانی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا۔اجلاس کی صدارت ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیا الحق نے کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...