اسلام آباد ٹریفک پولیس کے زیراہتمام فوڈ پانڈا رائیڈرز کیلئے روڈ سیفٹی آگاہی ورکشاپ

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے زیراہتمام فوڈ  پانڈا رائیڈرز کیلئے روڈ سیفٹی آگاہی ورکشاپ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ٹریفک پولیس کے زیرِ اہتمام فوڈ پانڈا رائیڈرز کیلئے روڈ سیفٹی آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا،۔۔۔

 جس کا مقصد رائیڈرز میں ٹریفک قوانین کی پابندی، محفوظ ڈرائیونگ اور روڈ سیفٹی سے متعلق شعور اجاگر کرنا تھا۔ چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر نے ورکشاپ میں خصوصی شرکت کی اور رائیڈرز سے ملاقات کی۔ اس موقع پر شرکاء کو ٹریفک قوانین، محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں اور روڈ سیفٹی کے اہم اقدامات سے متعلق تفصیلی آگاہی فراہم کی گئی، جبکہ رائیڈرز میں ہیلمٹس بھی تقسیم کیے گئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...