اسلام آباد میں سرچ آپریشنز ،گھروں دکانوں ،ہوٹلوں کی چیکنگ
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس کے سرچ آپریشنز ، 159افراد،85گھروں، آٹھ دکانیں ،90 موٹر سائیکلوں اور 27گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 26مشکوک افراد اور 11 موٹرسائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔
دوران سرچ آپریشنز اسلحہ معہ ایمونیشن بھی برآمد کیا گیا۔مزید براں غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے مختلف بور کے دو پستول معہ ایمونیشن بھی برآمد کئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments