پنڈدادنخان، 2مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق

پنڈدادنخان، 2مختلف واقعات  میں دو افراد جاں بحق

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) پنڈ دادنخان دو مختلف واقعات میں دو افراد جا ں بحق ہو گئے۔ دھریالہ جالپ میں استاد امانت علی شیخ کا 12سالہ بیٹا کاظم علی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا جبکہ ٹرالہ الٹنے سے کامران ٹرالے کے نیچے آکر چل بسا۔

پنڈ دادنخان دو مختلف واقعات میں دو افراد جا ں بحق ہو  گئے۔  دھریالہ جالپ میں استاد امانت علی شیخ کا 12سالہ بیٹا کاظم علی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا جبکہ ٹرالہ الٹنے سے کامران ٹرالے کے نیچے آکر چل بسا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...