روزگار کے مواقع بہتر بنانے کیلئے اکیڈمیا اور صنعت کے درمیان تعاون کی ضرورت ،ماہرین
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ماہرین تعلیم، پالیسی سازوں، صنعتکاروں اور وائس چانسلرز و ریکٹرز نے پاکستان میں مہارتوں کے خلا کو دور کرنے۔۔۔
، جامعات کے فارغ التحصیل نوجوانوں کو مارکیٹ سے ہم آہنگ مہارتیں فراہم کرنے اور روزگار کے مواقع بہتر بنانے کے لیے اکیڈمیا اور صنعت کے درمیان مضبوط اور منظم تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔یہ باتیں ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس اسلام آباد میں منعقدہ فورم اسکلنگ پاکستان: چیلنجز اور بہترین طریقہ کار سے سیکھنے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments