مردان چیمبر کے الیکشن ڈاکٹر یوسف جمال صدر منتخب
مردان (نمائندہ دنیا )مردان چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے سالانہ انتخابات کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔۔۔
، پوری کابینہ بلامقابلہ کامیاب قرار پائی ہے ۔انتخابی نتائج کے مطابق ڈاکٹر یوسف جمال باچہ چیمبر کے نئے صدر، حاجی فضل احد خان (ھونڈا مردان) سینئر نائب صدر، سید قیوم سدا نائب صدر منتخب ہو گئے ہیں تمام عہدیداروں کا انتخاب بلامقابلہ عمل میں آیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments