مری، عبدالمعیز قتل کیس ،ملزمہ حورین بی بی کی ضمانت منظور
مری (نمائندہ دنیا) مشہور عبدالمعیز قتل کیس میں بے گناہ ملزمہ حورین بی بی کی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ جسٹس طارق محمود باجوہ نے۔۔۔
ضمانت منظور کر لی، عدالت نے وکیلِ صفائی کے دلائل اور مؤقف کو مدنظر رکھتے ہوئے حورین بی بی کی ضمانت منظور کر لی، وکالتِ صفائی کی جانب سے اس عدالتی فیصلے کو انصاف کی فراہمی اور قانون کی بالادستی کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments