مری جامع مسجد \"بنیانِ مرصوص\" کلڈنہ مری کا افتتاح کر دیا گیا

مری جامع مسجد \

مری (نمائندہ دنیا) مری جامع مسجد \"بنیانِ مرصوص\" کلڈنہ مری کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس کا باقاعدہ افتتاح ۔۔۔

جی او سی مری میجر جنرل ضرار محمود نے سٹیشن کمانڈر بریگیڈیئر احمد نواز کے ہمراہ کیا، تقریب میں اعلیٰ عسکری و سول حکام اور مقامی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی، چیف ایگزیکٹو آفیسر کینٹ عمیر محبوب نے جامع مسجد کی تعمیر، سہولیات اور تکمیل کے حوالے سے بریفنگ دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...