بیول ،بجلی کے بھاری بل عوام کی چیخیں نکل گئیں
بیول (نمائندہ دنیا )بیول اور گردونواح میں بجلی کے بھاری بلوں نے عوام کی چیخیں نکال دیں، عوام گھریلو اشیاء فروخت کرکے۔۔۔
بل ادا کرنے پر مجبور، بجلی کے بل غریب عوام کی استطاعت سے کہیں زیادہ ہونے کے باعث شہری شدید ذہنی اور مالی دباؤ کا شکار ہیں،متاثرہ شہریوں کا کہنا ہے کہ محدود آمدن میں گھر کا راشن، بچوں کی تعلیم، علاج معالجہ اور دیگر ضروری اخراجات پورے کرنا مشکل تھا، جبکہ بجلی کے بھاری بلوں نے مشکلات کو مزید بڑھا دیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments