قائم مقام صدر آزاد کشمیر سے دیوان چغتائی کی ملاقات ،سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

قائم مقام صدر آزاد کشمیر سے دیوان چغتائی  کی ملاقات ،سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) آزاد کشمیر کے قائم مقام صدر چودھری طارق فاروق سے سابق وزیر دیوان علی خان چغتائی نے ملاقات کی۔۔۔۔

 سیاسی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور کے علاؤہ سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔طارق فاروق نے کہا کہ آزاد کشمیر میں جمہوری روایات، سیاسی استحکام اور عوامی مسائل کا حل ترجیحات میں شامل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...