مری ،باز یاب ہونیوالی بہنوں کا مجسٹریٹ کو بیان ،تفتیش میں پیشرفت
مری( نمائندہ دنیا)گہل کوہٹی کاکڑاہی سے اغوا ہونے والی دونوں بہنوں کی بازیابی کے بعد دفعہ 164 کے تحت مجسٹریٹ کے روبرو بیانات ریکارڈ کر لئے گئے ۔۔۔۔
بیانات میں اغوا، گن پوائنٹ پر تاوان طلبی اور زبردستی شادی کی کوشش سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آنے پر مقدمہ کی تفتیش میں پیش رفت ہوئی ہے ،ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا کے مطابق بیانات اور دستیاب شواہد کی روشنی میں مقدمہ میں مزید دفعات شامل کی جا رہی ہیں، انہوں نے کہا کہ ملزمان اور سہولت کاروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرتے ہوئے تمام قانونی تقاضے مکمل کئے جائیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments