بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ کے وفد کا آپریشنز ڈویژن، ریسکیو آفس کا دورہ

بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ کے وفد کا آپریشنز ڈویژن، ریسکیو آفس کا دورہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت بحریہ یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کے وفد نے آپریشنز ڈویژن، ۔۔۔

ریسکیو آفس اور تھانہ رمنا کا دورہ کیا۔ ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے وفد کو آپریشنز ڈویژن کے مرکزی نظام، طریقہ کار اور افادیت کے حوالے سے بریفنگ دی۔ وفد کو پولیس کے مرکزی نظام، تھانہ جات اور مختلف دفاتر کی ورکنگ، تفتیشی امور، کمیونٹی پولیسنگ، پٹرولنگ اور شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر قائم ناکہ جات کے طریقہ کار سے آگاہ کیا گیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...