پٹرولیم مصنوعات میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ واپس لیا جائے،پاکستان فلاح پارٹی
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) پاکستان فلاح پارٹی کے چیئرمین رمضان مغل ایڈووکیٹ، سینئر وائس چیئرمین سید آفتاب عظیم بخاری ودیگر نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی۔۔۔
قیمتوں میں حالیہ اضافہ حکومت کی عوام بیزار پالیسیوں کاتسلسل ہے غریب عوام وسفید پوش طبقے اورنوجوان نسل کو مکمل طور پر زندگی سے مایوس کردیا گیا ہے۔ گزشتہ جولائی سے اب تک پٹرولیم مصنوعات میں چالیس روپے سے زائد کا اضافہ انتہائی ظلم وافسوسناک ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments