میڈیا ٹائون تا پمز ،الیکٹرک بس کا دورانیہ کم کرنیکا مطالبہ

میڈیا ٹائون تا پمز ،الیکٹرک بس  کا دورانیہ کم کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے ) میڈیا ٹائون سے پمزتک الیکٹرک بس کے کامیاب روٹ پرہرآدھ گھنٹے کے بجائے ہر پندرہ منٹ بعد چلائی جائے۔۔۔

 تاکہ رش کم ہوسکے اور شہریوں ہر پندرہ منٹ بعد بہترین سفری سہولت میسر ہو، طلبا سید حمزہ شاہ ، عبدا لرحمن ، محمد احمد نے بتایا کہ میڈیا ٹائون ، بحریہ ٹائون ، پولیس فاونڈیشن ۔ڈاکٹرز ٹاون ،پاکستان ٹائون ، پی ڈبلیو ڈی کے تمام سیکٹرز سمیت اسلام آباد ایکسپریس وے پر مختلف سٹاپس پر بس میں اتنا رش ہوتا ہے کہ تل دھرنے تک کی گنجائش نہیں ہوتی ،انہوں نے دورانیہ کم کرنیکا مطالبہ کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...