لڑکیوں کا اغوا ،سیاست نہ کی جائے کوئی قانون سے بالا نہیں ،اسامہ سرور

لڑکیوں کا اغوا ،سیاست نہ کی جائے  کوئی قانون سے بالا نہیں ،اسامہ سرور

مری (نمائندہ دنیا) رکن قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع راجہ اسامہ سرور اور سینئر صوبائی وزیر پنجاب کے۔۔۔

 کوآرڈینیٹر حسن اورنگزیب عباسی نے کہا ہے کہ بیٹیوں کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہئے ، گہل کوہٹی کاکڑاہی کی دونوں بیٹیاں پوری مری کی بیٹیاں ہیں، اغوا کاروں اور سہولت کاروں کو بے نقاب کرکے قانون کے مطابق کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،مری پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مقدمہ میں رہ جانے والی تمام ضروری دفعات شامل کی جائیں گی اور کسی کو قانون سے بالاتر نہیں سمجھا جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...