معیاری تعلیم کیلئے باصلاحیت، تربیت یافتہ اور باکردار استاد ناگزیر ،چیئرمین ایچ ای سی

معیاری تعلیم کیلئے باصلاحیت، تربیت یافتہ  اور باکردار استاد ناگزیر ،چیئرمین ایچ ای سی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے۔۔۔

 اکیڈمک کمپلیکس میں علم و ادب، ثقافتی اور تخلیقی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ تھیٹر ہال کا افتتاح کردیا۔ جدید تھیٹر ہال طلبہ کو نصابی تعلیم کے ساتھ ساتھ اظہارِ خیال، تخلیقی صلاحیتوں، فنونِ لطیفہ اور ثقافتی سرگرمیوں کے لیے مثر پلیٹ فارم فراہم کرے گا۔ ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کہا کہ پاکستان میں معیاری تعلیم کے لیے باصلاحیت، تربیت یافتہ اور باکردار استاد ناگزیر ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...