ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائیاں تیز

ٹریفک قوانین کی خلاف  ورزی پر کارروائیاں تیز

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک قوانین پر مؤثر عملدرآمد اور شہریوں کے۔۔۔

 تحفظ کیلئے خصوصی اقدامات جاری ہیں۔ غیر قانونی و ڈبل پارکنگ کے خلاف کارروائیوں کے ساتھ موٹرسائیکل سواروں میں ہیلمٹ کے استعمال کے فروغ کیلئے خصوصی مہم بھی جاری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...