شہری کے قاتل کو سزائے موت

 شہری کے قاتل کو سزائے موت

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی پولیس کی مثر پولیسنگ اور مقدمہ کی پیروی کے نتیجے میں فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے۔۔۔

 سزائے موت سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے مجرم زبیر الرحمن کو معزز عدالت نے سزائے موت کے ساتھ 10 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کی سزا بھی سنائی۔ واقعہ کا مقدمہ اگست 2020 میں تھانہ صدر بیرونی میں درج کیا گیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...