اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو افراد گرفتار

 اقدام قتل کے مقدمہ میں  مطلوب دو افراد گرفتار

راولپنڈی(این این آئی) پیرودھائی پولیس کی ایک کارروائی کے دوران اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو افراد گرفتارکر لئے گئے ۔۔۔۔

 تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو افراد کو گرفتار کر لیا، زیر حراست اشخاص نے لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...