مری کے بوسیدہ سیوریج سسٹم کو مرحلہ وار ازسرنو تعمیر کیا جا رہا، ایم ڈی واسا

مری کے بوسیدہ سیوریج سسٹم کو مرحلہ  وار ازسرنو تعمیر کیا جا رہا، ایم ڈی واسا

مری (نمائندہ دنیا) ایم ڈی واسا عظیم شوکت نے کہا ہے کہ مری شہر کے بوسیدہ سیوریج سسٹم کو مرحلہ وار ازسرنو تعمیر کیا جا رہا ہے ۔۔۔

جبکہ شہری آبادیوں سے گزرنے والے برساتی نالوں کو بھی بہتر بنایا جا رہا ہے تاکہ شہریوں کو نکاسی آب اور صفائی کے مسائل سے نجات مل سکے، بعض مقامات پر برساتی نالوں پر لنٹر کی چھتیں بھی تعمیر کی جائیں گی تاکہ آبادی کو بدبو اور دیگر ماحولیاتی مسائل سے محفوظ رکھا جاسکے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...