فیڈرل اردو یونیورسٹی،پروفیشنل کوڈ آف ایتھکس کے حوالے سے ورکشاپ
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں غیر تدریسی ملازمین کے لئے پروفیشنل کوڈ آف ایتھکس کے۔۔
حوالے سے خصوصی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ وائس چانسلر ڈاکٹر ضابطہ ضابطہ شنواری نے غیر تدریسی عمال کو پیشہ وارانہ دیانت داری اور اخلاقیات پہ لیکچر دیا۔سیشن میں یونیورسثی کے سکیورٹی گارڈز، مالی، سپرائزرز، ڈرائیورز، شعبہ امتحانات کا عملہ، نائب قاصد، چوکیدار سمیت تقریبا تمام ہی غیر تدریسی ملازمین شریک ہوئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments