پختونخوا اسمبلی کا اجلاس5اکتوبر کو طلب

 پختونخوا اسمبلی کا اجلاس5اکتوبر کو طلب

اسلام آباد ( دنیارپورٹ ) سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے صوبائی اسمبلی کے پروسیجر اینڈ کنڈکٹ آف بزنس رولز۔۔۔

، 2025 کے قاعدہ 31 کی شق (بی) کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس بروز پیر 5 اکتوبر 2026 کو دوپہر دو بجے طلب کیا ہے ۔ قبل ازیں یہ اجلاس جمعہ 18 ستمبر 2026 کو دوپہر دو بجے تک ملتوی کیا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...