دھمیال میں کریانہ سٹور سے چوری کرنیوالا گرفتار

دھمیال میں کریانہ سٹور  سے چوری کرنیوالا گرفتار

راولپنڈی (این این آئی) دھمیال پولیس نے کریانہ سٹور میں چوری کی واردات کرنے والے ملزم کو گرفتارکرکے مسروقہ 50ہزار روپے برآمدکر لیے۔ ملزم نے تالے کاٹ کر چوری کی واردات کی تھی ۔پولیس نے مدعی مقدمہ کی درخواست پر فوری کارروائی کرکے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

 دھمیال پولیس نے کریانہ سٹور میں چوری کی واردات کرنے والے ملزم کو گرفتارکرکے مسروقہ 50ہزار روپے برآمدکر لیے۔ ملزم نے تالے کاٹ کر چوری کی واردات کی تھی ۔پولیس نے مدعی مقدمہ کی درخواست پر فوری کارروائی کرکے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...