مری میں طبی ورکشاپ
مری ( نمائندہ دنیا) مری سے تعلق رکھنے والے پمز کے معروف ماہر امراض معدہ وجگر ڈاکٹر حیدر عباسی نے ای آر سی پی ورکشاپ میں شرکت کی۔۔۔
جو ایس آئی اے جی کے زیرِ اہتمام منعقدہ ہوئی ،ورکشاپ میں ملک بھر سے ماہرینِ امراضِ معدہ و جگر اور طبی ماہرین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ ورکشاپ کے اختتام پر شرکا اور ماہرین میں سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کیے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments