ٹی ایچ کیو ہسپتال مری میں پولیو مہم کا افتتاح
مری (نمائندہ دنیا) تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال مری میں انسداد پولیو مہم 2026 کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا۔۔۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (انفورسمنٹ) مری ملک راشد نعمت نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا ،انتظامیہ اور محکمہ صحت کی جانب سے والدین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ پولیو ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments