شہر یو ں کو ہرممکن ریلیف مہیا کر نا اولین تر جیح ، ایس ایس پی آ پریشن

  شہر یو ں کو ہرممکن ریلیف مہیا کر نا  اولین تر جیح ، ایس ایس پی آ پریشن

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا ،ایس پی صدر زون کاظم نقوی، ایس پی سٹی زون محمد خرم اشرف اور ایس پی سواں زون حسنین وارث نے اپنے دفاتر میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا۔

ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد نے کہا شہر یو ں کو ہرممکن ریلیف مہیا کر نا اولین تر جیح ہے ، انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...