اسلام آباد ، شجر کاری مہم ستمبر میں بھی جا ری رہنے کا امکان

 اسلام آباد ، شجر کاری مہم ستمبر  میں بھی جا ری رہنے کا امکان

اسلام آباد (اے پی پی) سی ڈی اے کے انوائرنمنٹ ونگ کے حکام کے مطابق شجرکاری مہم جو پندرہ جولائی کو شروع ہوئی تھی ستمبر میں بھی جاری رہے گی۔۔۔

سی ڈی اے کے انوائرنمنٹ ونگ کے حکام کے مطابق شجرکاری مہم جو پندرہ جولائی کو شروع ہوئی تھی ستمبر میں بھی جاری رہے گی ،موسم اور بارشوں کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اس میں مزید ایک سے دو ہفتے کی توسیع کی جا سکتی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...