اسلام آباد پولیس کے زیر اہتمام شہدا کے بچوں کیلئے خصوصی فن گالا کا انعقاد

اسلام آباد پولیس کے زیر اہتمام شہدا  کے بچوں کیلئے خصوصی فن گالا کا انعقاد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس کے شہدا کے بچوں کیلئے خصوصی فن گالا کا انعقاد کیا گیا۔آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چودھری نے پولیس لائنز میں منعقدہ فن گالا میں شرکت کی۔ انہوں نے بچوں سے ملاقات کی اور بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور مختلف سرگرمیوں میں ان کی حوصلہ افزائی کی۔

اسلام آباد پولیس کے شہدا کے بچوں کیلئے خصوصی فن گالا کا انعقاد کیا گیا۔آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چودھری نے پولیس لائنز میں منعقدہ فن گالا میں شرکت کی۔ انہوں نے بچوں سے ملاقات کی اور بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور مختلف سرگرمیوں میں ان کی حوصلہ افزائی کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...