معیاری طبی سہولیات کی فرا ہمی اولین ترجیح، ایم ایس ٹی ایچ کیوہسپتال مری
مری (نمائندہ دنیا) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اویس نے کہا ہے کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال مری میں مریضوں کو معیاری طبی سہولیا ت کی فرا ہمی اولین ترجیح ہے۔۔۔
ہسپتال میں تین کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ، کنسلٹنٹ سرجن ماہرینِ بے ہوشی، میڈیکل سپیشلسٹ، ریڈیالوجسٹ اور پیتھا لوجسٹ سمیت دیگر ڈاکٹرز اپنے مقررہ روسٹر کے مطابق فرائض انجام دے رہے ہیں جبکہ بچوں کی حفاظتی ویکسینیشن بھی باقاعدگی سے کی جا رہی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments