دولتالہ، گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف خواتین سڑکوں پر نکل آئیں
جاتلی (نمائندہ دنیا) دولتالہ کے علاقہ مستالہ اور اس کے گردونواح میں گیس کی بدترین اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کر دیں۔ گیس کی مسلسل آنکھ مچولی اور بے ہنگم بندش سے تنگ آ کر مستالہ کی گھریلو خواتین اپنے حقوق کیلئے میدانِ عمل میں آ گئیں اور شدید احتجاج کیا۔
دولتالہ کے علاقہ مستالہ اور اس کے گردونواح میں گیس کی بدترین اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کر دیں۔ گیس کی مسلسل آنکھ مچولی اور بے ہنگم بندش سے تنگ آ کر مستالہ کی گھریلو خواتین اپنے حقوق کیلئے میدانِ عمل میں آ گئیں اور شدید احتجاج کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments