الصفہ تربیتی ورکشاپ آج ہوگی
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے زیر اہتمام مرکزی و صوبائی انتخابات برائے سیشن 2026-27کے سلسلہ میں دو روزہ ’الصفہ تربیتی ورکشاپ‘ آج ادارہ المصطفیٰ، گوجرانوالہ میں منعقد ہوگی۔ ورکشاپ کی صدارت انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر فیصل قیوم ماگرے کریں گے۔
انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے زیر اہتمام مرکزی و صوبائی انتخابات برائے سیشن 2026-27کے سلسلہ میں دو روزہ ’الصفہ تربیتی ورکشاپ‘ آج ادارہ المصطفیٰ، گوجرانوالہ میں منعقد ہوگی۔ ورکشاپ کی صدارت انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر فیصل قیوم ماگرے کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments