گوجرخان میں گیس لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کرینگے، جاوید اشرف

گوجرخان میں گیس لوڈشیڈنگ  برداشت نہیں کرینگے، جاوید اشرف

جاتلی (نامہ نگار) پیپلز پارٹی گوجرخان کے سرپرست اعلیٰ راجہ جاوید اشرف نے تحصیل میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ پر ۔۔۔

شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ گوجرخان کے عوام کے ساتھ ہونے والی یہ ناانصافی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس علاقے سے نکلنے والی گیس پر سب سے پہلا حق گوجرخان کے عوام کا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...